بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آئندہ سات روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ کچھ روز کے دوران جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، دلّی، چھتیس گڑھ، مشرقی راستھان اور کرناٹک میں بھی اِسی طرح کا موسم رہنے کا امکان ہے۔ x
Site Admin | June 4, 2025 9:55 PM
بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ سات روز کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصے میں ہلکی سے اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے
