ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بھارتی مسلح فوج کی طرف سے کیے گئے، آپریشن سِندور کی وجہ سے شمالی بھارت کے علاقوں میں، بہت سے ہوائی اڈّے، کمرشل پروازوں کے لیے بند ہیں۔

ملک کے شمالی حصے میں مختلف ہوائی اڈوں کو پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مسلح فوجوں کی جانب سے شروع کیے گئے فضائی حملوں کے بعد تجارتی پروازوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں اسپائی جیٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ دھرم شالہ، لیپہ، جموں، سری نگر اور امرتسر کے ہوائی اڈے اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔

Indigo نے اپنے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ان ہوائی اڈوں کی پروازوں کی صورتحال کا پتہ لگائیں۔

اپر انڈیا نے بھی جموں، سری نگر، لیپہ، جودھپور اور امترسر، بھُج، جام نگر، چندی گڑھ اور راجکوٹ سے اپنی سبھی پروازیں آج دو پہر 12 بجے تک بند کر دی ہیں۔

زیادہ تر تجارتی پرواز کمپنیوں نے اپنے مسافروں کو سفر شروع کرنے سے پہلے اپنی پرواز کی صورتحال چیک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں