بھارتی محکمہ موسیمیات IMD نے ارونا چل پردیش، آسام، میگھالیہ، گجرات، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل اور رائل سیما میں آج دور دور تک شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے ساحلی آندھرا پردیش، یانم، کیرالہ اور ماہے میں کَل اسی طرح کا موسم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ ایجنسی نے یہ بھی کہا ہے کہ جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور اترپردیش میں اِس ہفتے گرج چمک، بجلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں کہیں اور دور دور تک ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔x
Site Admin | May 6, 2025 10:25 AM
بھارتی محکمہ موسیمیات نے ارونا چل پردیش، آسام، میگھالیہ، گجرات، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل اور رائل سیما میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
