ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 3, 2025 9:25 AM | IMD weather

printer

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں آئندہ منگل تک گرج چمک، ژالہ باری اور  تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے ملک کے مشرقی اور وسطی علاقوں میں آئندہ منگل تک گرج چمک، ژالہ باری اور  تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقوں میں بدھ کے روز تک گرج چمک یا دھول بھری آندھی کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے علاقوں میں آئندہ منگل تک گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے تلنگانہ میں اگلے بدھ کے روز تک ریاست کے کُل 33 میں سے 20 ضلعوں میں گرج چمک کے لیے Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں