ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 31, 2025 9:26 AM | IMD weather

printer

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے 2 سے 3 دن کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، وسطی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ 

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے 2 سے 3 دن کے دوران ملک کے مشرقی، مغربی، وسطی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔    IMD نے کہا ہے کہ پیر تک، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، آسام، میگھالیہ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔  کرناٹک، کیرالہ، ماہے، کونکن اور گوا میں بھی کل تک شدید بارش کا امکان ہے۔

IMD نے کہا ہے کہ قومی راجدھانی اور اُس سے ملحقہ علاقوں میں آج بارش ہو سکتی ہے اور کم سے کم درجہئ حرارت 28 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 37 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں