بھارتی افواج، پوکھرن فائنرنگ Ranges، Babina Field Firing Ranges اور Joshimath سمیت ملک بھر میں اہم مقامات پر جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجیوں کی آزمائش کر رہی ہے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ فیلڈ ٹرائلس یا آزمائش تقریباً جنگی حالات، مربوط الیکٹرانک جنگی Simulation کے تحت کیے جا رہے ہیں، تاکہ جدید دفاعی نظام کی کارکردگی کا جائزہ لیا جا سکے۔ آگرہ اور گوپالپور میں بھی فضائی، دفاعی آلات کے مظاہرے کیے جائیں گے۔ آتم نربھر بھارت پہل کے تحت تیار کی گئیں جدید ٹیکنالوجیوں کا وسیع پیمانے پر مظاہرہ اِن میں شامل ہے۔ دفاعی آلات کی کارکردگی کا مظاہرہ پیش کرنے میں بہت سے دفاعی صنعتی شراکت دار بھی شریک ہو رہے ہیں۔
Site Admin | June 1, 2025 9:35 AM | Army Tech Trails
بھارتی فوج ملک بھر میں، جنگی حالات سے مشابہ صورتحال کے تحت جدید دیسی دفاعی ٹیکنالوجیوں کے فیلڈ ٹرائلس کر رہی ہے۔
