بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے خصوصی صلاح کار ڈاکٹر محمد یونس نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں اگلے قومی انتخابات آئندہ سال اپریل کے اوائل میں کرائے جائیں گے۔ عیدالاضحی کے موقع پر ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں ڈاکٹر یونس نے کہا کہ مناسب وقت پر الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی عمل کا ایک خاکہ مرتب کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتخاب کے لیے سازگار حالات تیار کرنے کے ضمن میں حکومت مناسب اقدامات کر رہی ہے۔×
Site Admin | June 6, 2025 10:32 PM
بنگلہ دیش کے عبوری لیڈر محمد یونس نے اگلے سال انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
