ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 5, 2025 2:54 PM

printer

ایشیائی ترقیاتی بینک ADB کے گورنروں کے بورڈ کی 58 ویں سالانہ میٹنگ کل اٹلی کے شہر میلان میں شروع ہوئی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک ADB کے گورنروں کے بورڈ کی 58 ویں سالانہ میٹنگ کل اٹلی کے شہر میلان میں شروع ہوئی۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اس 4 روزہ تقریب میں بھارتی وفد کی قیادت کر رہی ہیں۔ وزیر خزانہ گورنروں کے بزنز سیشن، گورنروں کے مکمل اجلاس جیسے سالانہ میٹنگ کے خصوصی موقعوں پر شرکت کریں گی۔ وہ ADBگورنروں کے سیمینار میں ایک پینالِسٹ کے طور پر بھی شرکت کریں گی، جس کا موضوع ہے: ’مستقبل کی مزاحمت کیلئے سرحد پار تعاون‘۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں