ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

ایئر انڈیا تل ابیب کو جانے اور آنے والے والی تمام پروازوں پر لگائی گئی پابندی میں 19 جون 2025 تک کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔

ایئر انڈیا تل ابیب کو جانے اور آنے والے والی تمام پروازوں پر لگائی گئی پابندی میں 19 جون 2025 تک کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ 4 مئی کو ہوئے اس واقعہ کے بعد آیا ہے، جب اسرائیلی دفاعی افواج یمن کی جانب سے چھوڑی گئی ایک حوثی بیلسٹک میزائل کا پتہ لگانے میں ناکام رہی تھی۔ The Times of Israel کی خبر کے مطابق یہ میزائل اسرائیل کے اہم ہوائی اڈے کے ٹرمینل-3 کے کنٹرول ٹاور سے صرف کچھ گز کے فاصلے پر ایک سڑک کے نزدیک جاکر گری تھی۔ اس سے پہلے ایئر انڈیا نے تل ابیب کیلئے 25 مئی تک سبھی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں