ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 5, 2025 9:37 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں سن رائزرس حیدرآباد اور دلّی کیپٹلس کے درمیان حیدرآباد میں کھیل جاری ہے

آئی پی ایل کرکٹ میں، دلی کیپیٹلز نے سن رائزرس حیدرآباد کے سامنے جیت کیلئے 134 رن کا نشانہ رکھا ہے۔یہ میچ حیدرآباد کے راجیو گاندھی International Stadium میں کھیلا جارہا ہے۔اس سے پہلے حیدرآباد کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں