آئی پی ایل ٹوینٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، احمدآباد کے نریندرمودی اسٹیڈیم میں سن رائزرس حیدرآباد کو جیت کیلئے 225 رن کی ضرورت ہے۔ اس سے پہلے گجرات ٹائٹنس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 224رن بنائے۔
Site Admin | May 2, 2025 9:39 PM
آئی پی ایل ٹوینٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، احمدآباد میں سن رائزرس حیدرآباد نے گجرات ٹائٹنس کے خلاف پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے
