ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 4, 2025 10:04 PM

printer

انگولا کے صدر Joao Manuel Goncalves Lourenco نے کہا ہے کہ بھارت اور انگولا دو طرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کیلئے پُرعزم ہیں

انگولا کے صدر Joao Manuel Goncalves Lourenco نے کہا ہے کہ بھارت اور انگولا دو طرفہ تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کیلئے پُرعزم ہیں۔ آج نئی دلّی میں بھارت-انگولا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بھارت ایک کلیدی شراکت دار ہے جسے Generic ادویات میں مہارت حاصل ہے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر مملکت برائے امور خارجہ کیرتی وردھن سنگھ نے کہا کہ بھارت اور انگولا کے دوطرفہ تعلقات ایک متحرک توانائی کی شراکت داری پر منحصر ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں