ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 4, 2025 2:34 PM

printer

انگولا کے صدر Joao Lourenso نے کہا ہے کہ بھارت، انگولا کا اہم تجارتی ساجھیدار ہے اور دونوں ملکوں نے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا تہیہ کررکھا ہے

انگولا کے صدر Joao Manuel Goncalves Lourenco نے کہا ہے کہ بھارت اور انگولا نے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا تہیہ کررکھا ہے۔ آج نئی دلّی میں بھارت – انگولا کاروباری فورم سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ بھارت ایک کلیدی ساجھیداری ملک ہے، جسے Generic دواؤں کے شعبے میں تجربہ اور مہارت حاصل ہے۔ اِس موقع پر امورِ خارجہ کے وزیرِ مملکت کیرتی وَردھن سنگھ نے کہا کہ بھارت اور انگولا کے باہمی تعلقات میں توانائی سے متعلق متحرک ساجھیداری کا اہم رول ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں