ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

انڈین سپر لیگ فٹ بال میں کَل رات دلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کیرالہ بلاسٹرس نے پنجاب FC کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرایا۔

انڈین سپر لیگ فٹ بال میں کَل رات دلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کیرالہ بلاسٹرس نے پنجاب FC کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرایا۔ پنجاب FC کو لگاتار چوتھی ہار کا سامنا کرنا پڑا اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں، 18 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں مقام پر ہے۔

آج شام کولکتہ کے وویکانند Yuba بھارتی Krirangan اسٹیڈیم میں ایسٹ بنگال FC کا مقابلہ ممبئی  سٹی FC سے ہوگا۔یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ ممبئی سٹی FC، پوائنٹس ٹیبل میں    13 میچوں میں 20 پوائنٹس حاصل کرکے ساتویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔ دوسری طرف ایسٹ بنگال FC پوائنٹس ٹیبل میں 14  پوائنٹس کے ساتھ 11ویں مقام پر ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں