ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 5, 2025 3:46 PM

printer

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، شری سدھاتا اسپات پرائیویٹ لمیٹیڈ اور دیگر کے خلاف معاملے کے سلسلے میں دلی، اترپردیش اور ہریانہ کے دس مقامات پر چھاپوں کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ، Shri Sidhata Ispat Private Limited اور دیگر کے خلاف معاملے کے سلسلے میں دلی، اترپردیش اور ہریانہ کے دس مقامات پر چھاپوں کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ اِس معاملے کے تحت بینک آف بڑودا کے ساتھ تقریباً 190 کروڑ روپے کی دھوکہ دیہی ہوئی تھی۔ چھاپوں کی یہ کارروائی دلی، غازی آباد، نوئیڈا اور پانی پت میں کمپنی کے ساجھیداروں، ڈائریکٹروں اور پروموٹروں سے وابستہ مقامات پر کی جارہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں