انتخابی کمیشن جلد ہی انتخابات سے متعلق تمام سرگرمیوں کیلئے متعلقہ فریقوں کو ایک متحدہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم فراہم کرنے کیلئے ایک ہی مرکز پر کام کرنے والا موبائل ایپلی کیشن ECINET کا آغاز کرے گا۔ انتخابی کمیشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ECINET، چناؤ کمیشن کے موجودہ 10 سے زیادہ موبائل اور ویب ایپلی کیشنز کو باہم ضم کرے گا۔ صارفین کے موافق نیا ڈیجیٹل انٹرفیس رائے دہندگان اور دیگر متعلقہ فریقوں کیلئے تیار کیا جا رہا ہے۔
Site Admin | May 4, 2025 9:48 PM
انتخابی کمیشن جلد ہی انتخابات سے متعلق تمام سرگرمیوں کیلئے متعلقہ فریقوں کو ایک متحدہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم فراہم کرنے کیلئے ایک ہی مرکز پر کام کرنے والا موبائل ایپلی کیشن ECINET کا آغاز کرے گا۔
