امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے، کل نئی دلّی میں نیپال کے Sudurpaschim صوبے کے وزیر اعلیٰ کمل بہادر شاہ کی زیر قیادت ایک وفد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جناب سنگھ نے بھارت اور نیپال کے درمیان صدیوں پرانے منفرد تعلقات کو اُجاگر کیا، جن میں عوام سے عوام کے گہرے رابطوں کی بہت اہمیت ہے۔ انہوں نے باہمی تعلقات میں حالیہ پیشرفت کو بھی اُجاگر کیا اور توانائی، سیاحت اور زراعت کے ذریعے بھارت اور نیپال کے Sudurpaschim خطّے کے درمیان اور زیادہ رابطے قائم کیے جانے کے امکانات پر تبادلہئ خیال کیا۔×
Site Admin | May 2, 2025 10:05 AM | MEA NEPAL DELEGATION
امور خارجہ کے وزیر مملکت کیرتی وردھن سنگھ نے، کل نئی دلّی میں نیپال کے Sudurpaschim صوبے کے وزیر اعلیٰ کمل بہادر شاہ کی زیر قیادت ایک وفد سے ملاقات کی۔
