ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

امریکی عدالت نے، صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے محصولات کو ردّ کیے جانے کے ایک دن بعد انہیں عارضی طور پر بحال کر دیا ہے۔

امریکہ میں، اپیلوں سے متعلق ایک وفاقی عدالت نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے محصولات کو بحال کر دیا ہے۔ ایک دن پہلے ہی تجارتی امور سے متعلق ایک عدالت نے اِن محصولات پر فوری طور سے روک لگا دی تھی۔ واشنگٹن میں اپیلوں سے متعلق امریکی عدالت نے کہا ہے کہ وہ سرکار کی اپیل پر غور کرنے کے لیے نچلی عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد کو موقوف کر رہی ہے۔ اُس نے درخواست گزار کو اگلے مہینے کی 5 تاریخ تک اور انتظامیہ سے 9 جون تک جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں