ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 10, 2025 3:03 PM

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان ایک 30 روزہ بلاشرط جنگ بندی پر زور دیا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان ایک 30 روزہ بلاشرط جنگ بندی پر زور دیا ہے، اس وارننگ کے ساتھ کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جاتی ہے تو نئی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ دونوں ممالک کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر جنگ بندی کا احترام نہیں کیا گیا، تو امریکہ اور اس کے شراکت دار مزید پابندیاں عائد کریں گے۔ اسی دوران کریملن کے ترجمان Dmitry Peskov نے صدر ٹرمپ کی اس کوشش کا یہ کہتے ہوئے خیر مقدم کیا ہے کہ روس تنازع کو سفارتی میز پر لانے کی کسی بھی کوشش کی  ستائش کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اہم مسائل پر محتاط غور وخوض کی ضرورت ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں