ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 5, 2025 10:02 PM

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کے روسی ہم منصب ولادیمیر پتن نے کل ایک ٹیلی فونک رابطے میں روس-یوکرین تنازعے اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کے روسی ہم منصب ولادیمیر پتن نے کل ایک ٹیلی فونک رابطے میں روس-یوکرین تنازعے اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اِس دوران صدر پتن نے اعتراف کیا کہ بات چیت سے یوکرین میں فوری طور پر امن قائم نہیں ہوگا۔ اُنھوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ روس، اِس ہفتے اپنے ہوائی ٹھکانوں پر ہوئے یوکرین کے کامیاب حملوں کا جواب دے گا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے 75 منٹ طویل اِس ٹیلی فون رابطے کو اچھی بات چیت قرار دیا۔ تاہم انھوں نے اِس بات چیت کو فوری امن قائم کرنے والی بات چیت قرار دینے سے انکار کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں