ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 5, 2025 9:40 PM

printer

امریکہ کا ایک اعلیٰ سطحی تجارتی وفد ایک دوطرفہ معاہدے پر بات چیت کیلئے آج نئی دلّی پہنچا ہے

امریکہ کا ایک اعلیٰ سطحی تجارتی وفد ایک دوطرفہ معاہدے پر بات چیت کیلئے آج نئی دلّی پہنچا ہے۔ اس وفد کا مقصد 9 جولائی تک ایک عبوری تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی مصنوعات پر عائد نئے محصولات کے تحت90 دن کے وقفے کے اعلان کے دوران یہ تاریخ مقرر کی تھی۔ ستمبر-اکتوبر میں ایک وسیع تجارتی معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد ان مذاکرات کے جاری رہنے کی توقع ہے۔ امریکی ٹیم کا یہ دورہ تجارت کے سلسلے میں بات چیت کیلئے تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل، واشنگٹن کے حالیہ دورے کے پس منظر میں کیا جارہاہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں