ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

امریکہ نے جنیوا مذاکرات کے بعد چین کے ساتھ تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ نے، کل رات جنیوا سوئٹزرلینڈ میں، چین کے ساتھ ایک تجارتی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ وہائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری ایک بیان میں امریکہ کے Treasury سکریٹری Scott Bessent نے کہا کہ چین کے ساتھ مذاکرات کافی نتیجہ خیز رہے اور معاہدے کی تفصیل آج شیئر کی جائے گی۔ انہوں نے بات چیت کی میزبانی کے لیے سوئس حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا۔ مزید یہ کہ امریکہ کے کاروباری نمائندے سفیر Jamieson Greer نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایک اعشاریہ 2 ٹریلین ڈالر کا زبردست کاروباری نقصان ہوا ہے اور قومی ایمرجنسی کو حل کرنے میں یہ معاہدے مددگار  ثابت ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں