ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 26, 2025 3:17 PM

printer

اقوا متحدہ سلامتی کونسل نے جموں وکشمیر میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے، جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کی سختی سے مذمت کی ہے۔ کونسل کے ارکان نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ دہشت گردی، عالمی امن کیلئے ایک بڑا خطرہ ہے اور یہ خواہ کسی شکل میں ہو، اِس سے لازمی طور پر نمٹا جانا چاہیے۔ کونسل نے کہا ہے کہ حملے کی سازش کرنے والوں، حمایت کرنے والوں اور Sponsors کو سزا دی جانی چاہئے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں