ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 30, 2025 3:00 PM

printer

اقوام متحدہ کے قیام امن سے متعلق کارروائیوں کے انڈرسکریٹری۔ جنرل Jean-Pierre-Lacroix نے قیامِ امن سے متعلق کارروائیوں میں بھارت کے اہم کردار کی ستائش کی ہے

اقوام متحدہ کے قیام امن سے متعلق کارروائیوں کے انڈرسکریٹری۔ جنرل Jean-Pierre-Lacroix نے قیامِ امن سے متعلق کارروائیوں میں بھارت کے اہم کردار کی ستائش کی ہے اور اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ بھارت کا کردار فوجیوں کی تعیناتی سے بھی زیادہ رہا ہے تاکہ بین الاقوامی امن اور سکیورٹی کو خاطر خواہ مستحکم بنایا جا سکے۔
جناب Lacrois نے کہا کہ قیام امن سے متعلق خاتون اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے علاوہ، اقوام متحدہ زیادہ سے زیادہ قائدانہ پوزیشن میں ان کو تعینات کرنا چاہتا ہے۔
انہوں نے اس سال بھارت کی میزبانی میں منعقدہ قیام امن سے متعلق خاتون اہلکاروں کی پہلی کانفرنس کے موقع پر نئی دلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں