ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 30, 2025 3:02 PM

printer

اقوام متحدہ، تنظیم نو سے متعلق اپنی تاریخ میں سب سے اہم کوششوں میں سے ایک کے تحت، اپنے تقریباً 6 ہزار 900 ملازمین کی ملازمت ختم کرے گا

اقوام متحدہ، تنظیم نو سے متعلق اپنی تاریخ میں سب سے اہم کوششوں میں سے ایک کے تحت، اپنے تقریباً 6 ہزار 900 ملازمین کی ملازمت ختم کرے گا اور اپنے 3 اعشاریہ سات بلین ڈالرز کے بجٹ میں 20 فیصد تک کی کٹوتی کرے گا۔ یہ کٹوتی، خاص طور پر امریکہ اور چین سے ملنے والے مالی تعاون میں تاخیر اور کمی کے سبب درپیش مالی دشواریوں کی وجہ سے کی جارہی ہے۔ امریکہ اور چین، اقوام متحدہ کے بجٹ کا 40 فیصد سے زیادہ فنڈ فراہم کرتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں