اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے آج نئی دِلی میں الیکٹورل رجسٹریشن افسروں EROs اور بوتھ لیول افسروں BLOs کیلئے صلاحیت سازی کے ایک دو روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔ بہار، ہریانہ، دِلی اور اترپردیش کے EROs اور BLOs اِس دو روزہ پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں۔ یہ تربیتی پروگرام قانون ساز اسمبلیوں کے آنے والے انتخابات کیلئے چناؤ کمیشن کی تیاریوں کا حصہ ہے۔×
Site Admin | April 30, 2025 2:51 PM
اعلیٰ انتخابی کمشنر گیانیش کمار نے آج نئی دِلی میں الیکٹورل رجسٹریشن افسروں کیلئے صلاحیت سازی کے ایک دو روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔
