ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 9, 2025 3:55 PM

printer

اطلاعات و نشریات اور پارلیمانی اُمور کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا ہے کہ بھارت 2047 تک ایک عالمی سپر پاور بننے کی سمت آگے بڑھ رہا ہے۔

اطلاعات و نشریات اور پارلیمانی اُمور کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کہا ہے کہ بھارت سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے خوابوں کی تکمیل کرتے ہوئے 2047 تک ایک عالمی سپر پاور بننے کی سمت آگے بڑھ رہا ہے۔ وہ آج پدوچیری اسمبلی کیلئے نیشنل اِی وِدھان Application کا افتتاح کیے جانے کے موقع پر اظہار کررہے تھے۔ ڈاکٹر مروگن نے وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت میں ملک میں قابل قدر تبدیلیوں کو اجاگر کیا۔  انھوں نے کہا کہ گزشتہ دَس سال میں 27 کروڑ بھارتی شہریوں کو غربت سے باہر لایا گیا ہے اور ہر گھر تک بجلی پہنچ گئی ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ PM کسان اسکیم کے تحت گیارہ کروڑ سے زیادہ کسانوں کو سالانہ چھ ہزار روپے اُن کے بینک کھاتوں میں مل رہے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں