اداکار اور فلم ساز شاہ رخ خان نے، فلم صنعت کی طرف سے، وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے WAVES سمٹ کا تصور پیش کیا اور اِس کا انعقاد کیا۔ اِس سمٹ میں تفریحی صنعت کو مزید مستحکم کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ادکارہ دیپکا پادوکون نے بھی WAVES کی اہمیت پر اپنے نظریات کا اظہار کیا اور اِسے ایک بروقت قدم قرار دیا، جس کے ذریعے میڈیا کے مختلف وسیلے اور تفریحی صنعت یکجا ہوئے۔
Site Admin | May 1, 2025 9:54 PM
اداکار اور فلم ساز شاہ رخ خان نے، فلم صنعت کی طرف سے، وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے WAVES سمٹ کا تصور پیش کیا اور اِس کا انعقاد کیا
