احمد آباد میں 25 ویں دولت مشترکہ سینئر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں بھارت، 13 تمغوں کے ساتھ سرفہرست رہا، جس میں سونے کے 4، چاندی کے 6 اور کانسے کے 3 تمغے شامل ہیں۔ بھارتی ویٹ لفٹروں نے آخری دن 2 تمغے حاصل کیے۔مَہک شرما نے انفرادی طور پر253کلو گرام کا وزن اٹھاکر چاندی کا تمغہ جیتا۔ اِسی طرح Lovepreet سنگھ نے 380 کلو گرام کا وزن اٹھاکر کانسے کا تمغہ جیتا۔
Site Admin | August 30, 2025 9:37 PM
احمد آباد میں 25 ویں دولت مشترکہ سینئر ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں بھارت، 13 تمغوں کے ساتھ سرفہرست رہا، جس میں سونے کے 4، چاندی کے 6 اور کانسے کے 3 تمغے شامل ہیں