ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 19, 2025 9:42 AM | BSP Meeting

printer

اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی رہنما مایاوتی نے آکاش آنند کا، پارٹی کے اعلیٰ رابطہ کار کی حیثیت سے تقرر کیاہے۔

اترپردیش کی سابق وزیراعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی کی رہنما مایاوتی نے آکاش آنند کا، پارٹی کے اعلیٰ رابطہ کار کی حیثیت سے تقرر کیاہے۔ یہ فیصلہ نئی دلی میں قومی سطح کی ایک میٹنگ میں کیاگیا۔ یہ بھی فیصلہ کیاگیا کہ آکاش آنند ملک میں بی ایس پی کے مستقل کے پروگراموں کا چارج سنبھالیں گے۔ پارٹی نے یہ بھی اعلان کیاہے کہ وہ بہار میں آئندہ اسمبلی چناؤ اپنے بل بوتے پر لڑے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں