اتراکھنڈ میں جاری 38 ویں نیشنل گیمز میں ملک بھر سے ایتھلیٹوں کی غیر معمولی صلاحیتوں نے ان مقابلوں کو مزید پرجوش و سنسنی خیز بنا دیا ہے۔
ہلدوانی، دہرہ دون اور دیگر مقامات پر ہو رہے مختلف مقابلوں میں کھلاڑی اپنی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے
V/C Sakshi Singh in GNR mail
تمغوں کی فہرست میں سروسز 42 سونے کے تمغوں کے ساتھ سرِفہرست ہے۔ کرناٹک 30سونے کے تمغے حاصل کرکے دوسرے مقام پر ہے جبکہ مہاراشٹر 25 سونے کے تمغے حاصل کرکے تیسرے مقام پر رہے۔