ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 11, 2025 3:58 PM

printer

آکاشوانی کے سابق اردو نیوز ریڈر سلیم اختر کا آج نئی دلّی میں انتقال ہوگیا

آکاشوانی کے سابق اردو نیوز ریڈر سلیم اختر کا آج نئی دلّی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 76 سال کے تھے اور کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ سلیم اختر آکاشوانی کے خبروں کے شعبے کے اردو یونٹ سے تقریباً 25 سال تک وابستہ رہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں