ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 20, 2025 4:18 PM

printer

آج دنیا بھر میں ایسٹر کا تہوار منایا جارہاہے۔

آج دنیا بھر میں ایسٹر کا تہوار منایا جارہاہے۔ یہ تہوار عیسیٰ مسیح کو مصلوب کئے جانے کے بعد ان کے دوبارہ نمودار ہونے کی یاد میں منایاجاتا ہے۔ ملک اور بیرون ملک سے ایسٹر منائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ اس موقع پر گرجاگھروں میں خصوصی دعائیہ جلسوں کا انعقاد کیاجارہاہے۔      

        صدرجمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ اور وزیراعظم نریندرمودی نے آج ایسٹر تہوارکے موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش کی ہے۔××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں