آج دلی کے کچھ حصوں میں تیز بارش ہوئی ہے، جس کے سبب لوگوں کو جھلسادینے والی گرمی سے کافی راحت ملی ہے۔ اس کے علاوہ ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں اگلے دو دن کے دوران، اسی طرح کے موسمی حالات رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اِن خطوں میں منگل تک کے لئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمے نے آج کے لئے ہماچل پردیش میں اِکّا دُکّا مقامات پر انتہائی شدید بارش کی بھی پیش گوئی کی ہے، جبکہ آئندہ دو روز کے دوران مدھیہ پردیش کے گھاٹ علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔x
Site Admin | July 6, 2025 2:35 PM
آج دلی کے کچھ حصوں میں تیز بارش ہوئی ہے، جس کے سبب لوگوں کو جھلسادینے والی گرمی سے کافی راحت ملی ہے۔
