ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 24, 2025 3:12 PM

printer

آج جموں وکشمیر کے اودھم پور ضلع میں تلاش کی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان گولی میں فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔

آج جموں وکشمیر کے اودھم پور ضلع میں تلاش کی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان گولی باری ہوئی، جس میں فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ Dudu  بسنت گڑھ علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے شروع کی گئی محاصرے اور تلاش کی کارروائی کے دوران گولی باری کا یہ واقعہ پیش آیا۔ جب فورسز مشتبہ جگہ کے نزدیک پہنچیں، تو وہاں چھپے ہوئے دہشت گردوں نے گولی باری شروع کردی، جوابی کارروائی کے بعد یہ تصادم ہوا۔ آخری اطلاعات کے آنے تک کارروائی جاری تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں