آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ تھیٹر کے فن، اِس میں کام کرنے والے لوگوں اور ثقافتی تبادلوں میں اُس کے رول کو اجاگر کرنے کیلئے ہر سال 27 مارچ کو یہ دن منایا جاتا ہے۔ اِس سال کا موضوع ہے، ”تھیٹر اور قیامِ امن کا کلچر“۔x
Site Admin | March 27, 2025 2:53 PM
آج تھیٹر کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔