ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 27, 2025 3:54 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام لکھنؤ سپر جائنس کا مقابلہ لکھنؤ کے ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج لکھنؤ سپر جائنس کا مقابلہ لکھنؤ کے ایکانہ کرکٹ اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

کَل رات جے پور میں ہوئے ایک اہم میچ میں پنجاب کنگس نے ممبئی انڈینس کو ہراکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ پنجاب کنگس نے 185 رن کے نشانے کو حصول کیلئے کھیلتے ہوئے 3 وکٹ کے نقصان پر 187 رن بنالئے۔    Josh Inglis نے شاندار 73 رن بنائے اور انہیں بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں