ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 30, 2025 2:52 PM

printer

آئی پی ایل ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، چنڈی گڑھ میں ایلیمنیٹر میچ میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔

آئی پی ایل ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، چنڈی گڑھ میں ایلیمنیٹر میچ میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔

کل رات چنڈی گڑھ کے Mullanpur میں پہلے کوالیفائر میں رائل چیلنجرس بینگلور، پنجاب کنگس کو 8 وکٹ سے ہراکر ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ پنجاب کی جانب سے RCB کو 102 رن کا معمولی نشانہ ملاتھا، جسے اُس نے 10 اوورس میں ہی حاصل کرلیا۔ Suyash Sharma کو بینگلورو کیلئے تین اہم وکٹ لینے کی خاطر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں