بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج وسطی مہاراشٹر، مراٹھواڑہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خطے میں آئندہ سات روز تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
Site Admin | June 7, 2025 2:20 PM
آئی ایم ڈی نے شمال مشرقی خطے میں اگلے سات دن تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے
